بزرگ اردو شاعر سوہن راہیؔ کی ایک پیاری غزل
Author
: Saif Qazi
Blog
: Urdu Shairy , Ghazals in Urdu font , Ghalib , Ahmed Faraz ,Allama Iqbal ,Wasi Shah, Parveen Shakir
Date
: 4/30/2013 1:58:00 PM
'ایک آسماں کو چھونے کی حسرت میں پر گئےہم ان کے گھر گئے نہ اپنے ہی گھر گئےایسے تو تیرتا ہے ان آنکھوں کی جھیل میںاے چاند تجھ کو ڈھونڈنے ہم در بدر گئےوعدوں کے پھول سانس کی ڈالی پہ تھے جواںجو ان کے انتظار میں کھل کر بکھر گئےوہ جس جگہ کہ زندہ جہاں پیار دفن ہےاپنے اسی مزار پہ شام و سحر گئےیہ زندگی ہے چند ہی لمحوں کا راستہان چند لمحوں کے لیے برسوں گزر گئے'
Read full article
جامعہ ملیہ اسلامیہ اردومڈل اسکول کا ذریعہ تعلیم اب انگریزی
Author
: Saif Qazi
Blog
: Urdu Shairy , Ghazals in Urdu font , Ghalib , Ahmed Faraz ,Allama Iqbal ,Wasi Shah, Parveen Shakir
Date
: 4/14/2013 12:58:00 PM
'جامعہ ملیہ اسلامیہ کا اردومڈل اسکول کا ذریعہ تعلیم اب انگریزی کیا جا رہا ہے۔نئے تعلیمی سال2013-14 سے اس اسکول میں تمام مضامین کی تعلیم انگریزی زبان میں ہوگی۔شیخ الجامعہ نجیب جنگ نے عصر حاضر میں انگریزی کی ضرورت و اہمیت کو مد نظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا ہے۔ساتھ ہی اسکول کے بچوں کے یونیفارم تبدیل کرنے اوراسمارٹ کلاس روم بنانے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ جامعہ کے مڈل اسکول میں آٹھویں جماعت تک تعلیم دی جاتی ہے۔ اس اسکول میں ذریعہ تعلیم ابھی تک اردو اور ہندی تھا۔ معتبر ذرائع سے م(...)'
Read full article
فیض احمد فیض کی ایک بہترین غزل
Author
: Saif Qazi
Blog
: Urdu Shairy , Ghazals in Urdu font , Ghalib , Ahmed Faraz ,Allama Iqbal ,Wasi Shah, Parveen Shakir
Date
: 4/7/2013 10:26:00 AM
''
Read full article
کاشف عمران کاملؔ کی ایک بہترین غزل
Author
: Saif Qazi
Blog
: Urdu Shairy , Ghazals in Urdu font , Ghalib , Ahmed Faraz ,Allama Iqbal ,Wasi Shah, Parveen Shakir
Date
: 3/31/2013 4:40:00 PM
'اردو لفظ ڈاٹ کام نے حال میں غزال نامی ایک آن لائن کلام کمپوزر ٹول شروع کیا ہے جس کی مدد سے یمیج ایڈیٹر کے بغیر بھی بآسانی کلام تزئین کیا جا سکتا ہے۔ ہم یہاں مشہور شاعر جناب کاشف عمران کاملؔ کی ایک غزل پیش کر رہے ہیں۔جو غزال کی مدد سے تزئین کی گئی ہے۔کاملؔ صاحب سے یہاں رابطہ کیا جا سکتا ہے۔'
Read full article
علی میاں ندوی کی کتاب نقوش اقبال سے ایک مفید اقتباس
Author
: Saif Qazi
Blog
: Urdu Shairy , Ghazals in Urdu font , Ghalib , Ahmed Faraz ,Allama Iqbal ,Wasi Shah, Parveen Shakir
Date
: 3/12/2013 4:40:00 PM
'اقبال علم و فن، شعر و ادب اور زندگی کے دوسرے مسائل کے بارے مین ایک خاص رائے رکھتے تھے ، جو ان کے خیالات و تجربات کی بنیادوں پر قائم ہوتی تھی ، ان کی ایک رائے یہ تھی کہ شعر و ادب کا ملکہ ا ور ذوق سلیم خدا کا عظیم عطیہ اور ناقابل تسخیر ہتھیار ہے جس سے افکار و معاشرت میں انقلاب لایا جاسکتا ہے، اور فاسد ماحول کے خلاف دلوں میں غضب و انتقام اور طبیعتوں میں اضطراب پیدا کیا جاسکتا ہے اور پھر غلط نظریات کی جڑ کاٹ کر صالح اور صحت مند اقدار کی آبیاری کی جاسکتی ہے ،ا س لئے شاعر و ادیب کے قلم می(...)'
Read full article
نوجوان نسل کی ذمہ داری اسوئہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں
Author
: Saif Qazi
Blog
: Urdu Shairy , Ghazals in Urdu font , Ghalib , Ahmed Faraz ,Allama Iqbal ,Wasi Shah, Parveen Shakir
Date
: 3/12/2013 10:02:00 AM
'نوجوان نسل کی ذمہ داری اسوئہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں &n(...)'
Read full article
مولانا آزاد کا خط سید سلیمان ندوی کے نام
Author
: Saif Qazi
Blog
: Urdu Shairy , Ghazals in Urdu font , Ghalib , Ahmed Faraz ,Allama Iqbal ,Wasi Shah, Parveen Shakir
Date
: 3/11/2013 6:50:00 PM
'مولانا آزاد کا خط سید سلیمان ندوی کے نامدارالمصنفین اور علامہ شبلی نعمانی سے تعلق کی بنا پر مولانا ابوالکلام آزاد کے تعلقات سید سلیمان ندوی سے بہت دیرینہ تھے۔ اس تعلق کی وجہ سے دونوں کے بیچ خطوط کا سلسلہ جاری رہا۔ یہ خطوط علمی، ادبی اور تاریخی اعتبار سے نہایت اہمیت کے حامل ہیں۔ زندگی کے آخری مرحلہ میں آزادکو یہ درد ستانے لگا کہ ان کے بعد ”الہلال“ کو کون سنبھالے گا، چنانچہ اسی قلق واضطراب میں انہوں نے ےہ خط سید سلیمان کو لکھا۔نو جنوری 1914 ، کلکتہصدیقی الجلیل الاعز، افسوس ک(...)'
Read full article
اردو کے مٹتے الفاظ
Author
: Saif Qazi
Blog
: Urdu Shairy , Ghazals in Urdu font , Ghalib , Ahmed Faraz ,Allama Iqbal ,Wasi Shah, Parveen Shakir
Date
: 3/6/2013 3:04:00 PM
'زبان و ثقافت کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ زبان کوئی منجمد شئے نہیں۔ بدلتے وقت اور بدلتے سماجی ، معاشی اور سیاسی حالات کے ساتھ کسی بھی زبان میں کچھ الفاظ متروک ہو جاتے ہیں ، کچھ نئے الفاظ رائج ہو جاتے ہیں اور کچھ الفاظ اپنے معنی بدل لیتے ہیں۔ اس عمل میں کچھ یوں ہوتا ہے کہ کبھی کسی ایسے لفظ کے کھو جانے سے دل اداس ہو جاتا ہے جس کے ساتھ کچھ جذباتی لگاؤ ہوتا ہے۔ بہرحال :ثبات ایک تغیر کو ہے زمانے میںاب سے کوئی بیس برس پہلے ہم لفظ "دہشت گرد" دن میں کتنی بار سنتے تھے؟"جہانیانِ جہاں گرد" جیسا لف(...)'
Read full article
اسد اعوان کی ایک غزل
Author
: Saif Qazi
Blog
: Urdu Shairy , Ghazals in Urdu font , Ghalib , Ahmed Faraz ,Allama Iqbal ,Wasi Shah, Parveen Shakir
Date
: 3/4/2013 2:35:00 PM
''
Read full article
سِلّی اُردو -- Silly URDU
Author
: Saif Qazi
Blog
: Urdu Shairy , Ghazals in Urdu font , Ghalib , Ahmed Faraz ,Allama Iqbal ,Wasi Shah, Parveen Shakir
Date
: 3/4/2013 7:40:00 AM
'کاتب غوث صاحب ۔۔۔۔۔۔۔ہاں ! ان کا فن کچھ ایسا تھا کہ بےاختیار ان کے ہاتھ چومنے کو دل چاہتا۔ ایسے لگے جیسے سفید کاغذ پر کسی نے کالے موتے بکھیر دئے ہیں۔ یا سنگِ مرمر پر سنگِ موسیٰ سے پچی کاری کی گئی ہے۔ یوں بھی محسوس ہو کہ ہاتھوں میں تاج محل کی دیوار کا ایک حصہ آ گیا ہے۔ جس پر آیتیں کندہ ہوں۔ خط کوفی ، رقاء ، ثلث ، نستعلیق ، سب پر پوری قدرت ، ایک بار قلم اٹھا تو دیکھنے والوں کو یوں معلوم ہوتا کہ جھرنا بہہ رہا ہے یا کمپیوٹر کے پردے پر حروف ابھر آئے ہیں۔مجھے کاتب غوث صاحب کے بارے میں زیا(...)'
Read full article
فراق اور ہندوستانی تہذیب۔۔ رباعیوں کے آئینے میں
Author
: Saif Qazi
Blog
: Urdu Shairy , Ghazals in Urdu font , Ghalib , Ahmed Faraz ,Allama Iqbal ,Wasi Shah, Parveen Shakir
Date
: 3/2/2013 12:53:00 PM
'فراق اور ہندوستانی تہذیب۔۔ رباعیوں کے آئینے میںڈاکٹر سلمیٰ شاہینیہ بات تو سب جانتے ہیں کہ فراق کی شاعری کی داخلی فضا اور اسلوب و انداز اردو کے دوسرے ممتاز شاعروں سے مختلف ہے لیکن کیوں مختلف ہے ؟ اس کا تجزیہ اور مطالعہ بہت کم ہوا ہے۔ ہر بڑے شاعر کی طرح فراق نے بھی انسانی زندگی اور تہذیب کے مظاہر پر غور و خوض کیا ہے اور اپنے افکار کو پیکر محسوس بنا کر شاعری کے روپ میں پیش کیا ہے۔ میری دانست میں ان کی شاعری کی منفرد پہچان کا ایک سبب تہذیب کے بارے میں ان کا نظریہ ہے۔آج جب ہندوستان(...)'
Read full article
یادوں کے دریچوں سے شاعری اور ہم. .. از قلم ذیشان نصر
Author
: Saif Qazi
Blog
: Urdu Shairy , Ghazals in Urdu font , Ghalib , Ahmed Faraz ,Allama Iqbal ,Wasi Shah, Parveen Shakir
Date
: 2/27/2013 12:55:00 PM
'یادوں کے دریچوں سے شاعری اور ہم. .. از قلم ذیشان نصریہ ان دنوں کی با ت ہے جب ہماری دسویں کلاس کے امتحان ہمارے سر پر تھے اورہمارے والدین ہمیں امتحانات کی تیاری کا کہہ کہہ کر عاجز آ چکے تھے مگر مجال تھی کہ ہمارے کانوں پر جوں تک بھی رینگ جائے ۔۔۔ !انہی دنوں شاید ہمیں کسی خوبرو کی نظر لگی یا کسی بدخواہ کی بددعا ۔۔کہ ہم پر شاعری کا بھوت سوار ہو گیا ۔۔۔ مہم جوئی تو ہماری فطرت کا خاصہ ہے ۔۔۔ سو سامانِ حرب(کاغذ ،قلم) سے لیس ہو کر قلعۂ شاعری کو تسخیر کرنے کیلیے نکل کھڑے ہوئے ۔۔۔ مگریہ ک(...)'
Read full article
غزل احمد برقی اعظمی بیادگار سیماب اکبر آبادی
Author
: Saif Qazi
Blog
: Urdu Shairy , Ghazals in Urdu font , Ghalib , Ahmed Faraz ,Allama Iqbal ,Wasi Shah, Parveen Shakir
Date
: 2/18/2013 1:38:00 PM
''
Read full article
ناظرقمرؔ کی ایک غزل
Author
: Saif Qazi
Blog
: Urdu Shairy , Ghazals in Urdu font , Ghalib , Ahmed Faraz ,Allama Iqbal ,Wasi Shah, Parveen Shakir
Date
: 2/18/2013 1:30:00 PM
''
Read full article
کلام نعیم اختر مومن ۔۔ بیلگام
Author
: Saif Qazi
Blog
: Urdu Shairy , Ghazals in Urdu font , Ghalib , Ahmed Faraz ,Allama Iqbal ,Wasi Shah, Parveen Shakir
Date
: 2/16/2013 7:02:00 AM
'قارئین بلوگ۔۔۔ پیش خدمت ہے جناب نعیم اختر مومن بیلگامی کا کلام ۔۔ نعیم صاحب کا تعلق بیلگام سے ہے ان سے یہاں رابطہ کیا جا سکتا ہے۔'
Read full article
آج تم بہت یاد آئے۔۔ فیضؔ کے یوم پیدائش کی مناسبت سے ایک تحریر
Author
: Saif Qazi
Blog
: Urdu Shairy , Ghazals in Urdu font , Ghalib , Ahmed Faraz ,Allama Iqbal ,Wasi Shah, Parveen Shakir
Date
: 2/14/2013 2:25:00 PM
'تبیان ڈاٹ نیٹ کے شکریہ کے ساتھفيض کے کلام ميں قوموں کي آزادي اور ترقي کي بات نظر آتي ہے اور خصوصاً نوجوانوں کو آگے بڑھنے کے ليے ولولہ انگيزي کا پيغام ديتي ہے-اردو کے شہرہ آفاق شاعر فيض احمد فيض کو دنيا سے رخصت ہوئے 28 برس ہوچلے ہيں- ان کا انتقال 20 نومبر 1984ء کو 73 برس کي عمر ميں ہوا-ان کي شاعري جہان ايک طرف خاص و عام ميں بے حد مقبول ہے وہيں انقلابات کا ذکر اور جا بجا اميد وبيم کے تذکرے پڑھنے والوں ميں ايک نيا ولولہ پيدا کرتے ہيں-فيض احمد فيض معاشي و معاشرتي عدم مساوات، شخصي آزادي (...)'
Read full article
بزم اردو سوشل نیٹ ورک کا آغاز
Author
: Saif Qazi
Blog
: Urdu Shairy , Ghazals in Urdu font , Ghalib , Ahmed Faraz ,Allama Iqbal ,Wasi Shah, Parveen Shakir
Date
: 2/14/2013 7:40:00 AM
'بزم اردو سوشل نیٹ ورک کا آغازاردو کو خواص سے عوام تک پہنچانے کی کوششانفارمیشن ٹیکنالوجی کے اس برق رفتار دور میں بیچاری اردو کہاں کھڑی ہے اس بات سے ہم اور آپ بخوبی واقف ہیں۔ سائنس اور ٹیکنالوجی میں مغربی ممالک کی سبقت نے اقوام عالم کی تہذیب و ثقافت ، رہن سہن ، طرزمعاشرت اور زبانوں پر بھی گہرے اثرات مرتب کیے ہیں۔ دور حاضر میں مغرب سے آنے والی ہر چیز کو سند مانا جاتا ہے اور چونکہ انگریزی کو ایجاد و اختراع کی زبان تسلیم کیا جا چکا ہے اس لیے اردو داں طبقے کا(...)'
Read full article
دنیا کی اولین اردو سوشل نیٹورکنگ ویب سائٹ کا آغاز
Author
: Saif Qazi
Blog
: Urdu Shairy , Ghazals in Urdu font , Ghalib , Ahmed Faraz ,Allama Iqbal ,Wasi Shah, Parveen Shakir
Date
: 2/4/2013 8:24:00 AM
'محترم قارئین بلاگ !آپ سوچ رہے ہوں گے اتنے دن ہو گئے ہماری کوئی پوسٹ نہیں آئی ۔۔ آخر ہم کہاں کھو گئے ؟ در اصل ہم ایک انتہائی اہم کام میں مصروف تھے۔ اور ماشا ءاللہ آج آپ حضرات کے لیے ایک بڑی خوشخبر ی لے کر حاضر ہوئے ہیں۔آپ کو یہ اطلاع دیتے ہوئے مجھے از حد خوشی محسوس ہو رہی ہیکہ ہندوستان سے دنیا کی اولین اردو سوشل نیٹورکنگ ویب سائٹ کا قیام عمل میں آ چکا ہے ۔جی ہاں یہ سچ ہے ۔۔ یقین نہیں ہوتا ؟اچھا تو لیجیے ہم آپ کو لنک دیتے ہیں خود ہی دیکھ لیجیے ۔۔۔بزم اردو سوشل نیٹورک'
Read full article
احمد فراز کی بہترین غزل
Author
: Saif Qazi
Blog
: Urdu Shairy , Ghazals in Urdu font , Ghalib , Ahmed Faraz ,Allama Iqbal ,Wasi Shah, Parveen Shakir
Date
: 1/10/2013 1:39:00 PM
''
Read full article
دور حاضر کے شاعر عزیز نبیل کی ایک غزل
Author
: Saif Qazi
Blog
: Urdu Shairy , Ghazals in Urdu font , Ghalib , Ahmed Faraz ,Allama Iqbal ,Wasi Shah, Parveen Shakir
Date
: 1/9/2013 6:46:00 AM
''
Read full article